واشنگٹن، 25 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک صحافی کے سوال کرنے کے بعد اس کے لیے قابل اعتراض زبان کا استعمال کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں پیر کے روز پریس کانفرنس کے دوران جب فاکس کے صحافی پیٹر ڈوسی
نے بائیڈن سے پوچھا،’کیا آپ مہنگائی پر سوال پوچھنا پسند کریں گے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ مہنگائی ایک سیاسی ذمہ داری ہے‘؟
مسٹر بائیڈن نے طنز کے ساتھ جواب دیتے ہوئے کہا،’یہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔
اور مہنگائی ہونی چاہیے۔