: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ، 9 دسمبر (یو این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کو ایک اور تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے اس خطے میں امریکی حمایت کے لئے ایک خاکہ پیش کیا یہ اطلاع
پیر کو میڈیارپورٹس سے ملی سی این این کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر نے باغیوں کے شدید حملے کی وجہ سے حیرت انگیز طور پر بشار الاسد کی حکومت کے زوال کے بعد وائٹ ہاؤس میں کی اپنے پہلے تبصرے میں یہ بات کہی۔