the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن 18 دسمبر(یواین آئی)امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کی ممبر دیب ہالاند کو وزیرداخلہ کے طورپر نامزد کیا ہے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق اگرمحترمہ ہالاند کے نام کی تصدیق ہوجاتی ہے، تو وہ اس محکمہ کی قیادت کرنے والی امریکہ کی فرسٹ نیٹیو بن جائیں گی وہ پہلی ایسی کابینی وزیربن



جائیں گی جو نیٹیوامریکن ہیں۔
حال کے ہفتہ میں نیٹیو رائٹ گروپس اور پروگریسیو ڈیموکریٹ نے نیو میکسکو سے رکن پارلیمنٹ کی نامزدگی کو آگے بڑھایا تھا۔ محترمہ ہالاند(60) لاگنا پیوبلو قبیلے کی رکن ہیں اور ان کا نام 2018 میں کانگریس کے لیے منتخب کی گئی پہلی دو نیٹیو امریکن خواتین میں سے ایک کے طور پر تاریخ درج ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.