: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 25 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی سی) میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے دوران پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی بنگلہ دیش کی
عبوری حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے ڈھاکہ ٹریبیون کی بدھ کو جاری رپورٹ کے مطابق چیف ایڈوائزر یونس نے منگل کی صبح امریکی صدر سے ملاقات کی بنگلہ دیش نے کہا کہ امریکی صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی علامت ہے۔