واشنگٹن، 10 فروری (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ایک ملاقات میں یوکرین کی امداد کے لئے امریکی فنڈنگ امور اور غزہ تنازعہ
پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ ریلیز میں کہا گیا، ”مسٹر بائیڈن اور مسٹر شولز نے یوکرین کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا۔