: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 6 جون (یو این آئی) امریکی صدر جوزف آر بائیڈن، جونیئر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کرکے انہیں اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو ہندوستان کے عام انتخابات میں ان کی
تاریخی فتح پر مبارکباد دی وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق مسٹر بائیڈن نے انسانی تاریخ کے سب سے بڑے جمہوری عمل میں حصہ لینے پر ہندوستان کے لوگوں کی بھی تعریف کی، جس میں تقریباً 65 کروڑ لوگوں نے ووٹ دیا۔