: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذاتی معاون (پی اے ) بیبھو کمار کو آج حراست میں لے لیا ۔ بیبھو پر وزیر اعلی کے گھر میں راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال کے ساتھ مبینہ
طور پر مار پیٹ کرنے اور بد سلوکی کرنے کا الزام ہے۔ بیبھو نے گرفتاری سے قبل دہلی پولیس کو ایک میل بھیجا تھا۔ اس نے میل میں کہا تھا کہ وہ پہلے ہی تحقیقات میں تعاون کر رہا، جب کہ اسے پولیس کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا ہے۔