: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرنگ ٹوبگے نے اسکول آف الٹیمیٹ لیڈرشپ (ایس او یوایل) کی افتتاحی لیڈرشپ کانفرنس میں شرکت کے لیے 20-21 فروری کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا وزارت خارجہ نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ دورے کے دوران بھوٹان
کے وزیر اعظم مسٹر ٹوبگے نے وزیر اعظم مسٹر مودی کے ساتھ میٹنگ کی ریلوے، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو، پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو، وزیر مملکت برائے امور خارجہ پوترا مارگریتا اور حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔