نئی دہلی، 26 دسمبر (ایجنسی) بھوٹان کے وزیر اعظم ڈاکٹر Lotay Tshering لوٹائے شیرنگ کل یہاں ہندوستان کے سہ روزہ دورے پر آئیں گے۔
name="str" style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; direction: rtl;">وزارت خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نریندرمودی کی دعوت پر شیرنگ کے ہمراہ شاہی حکومت کے وزیر خارجہ، وزیر مالیات اور علیٰ افسران پرمشتمل ایک وفد بھی ہوگا۔ مسٹر شیرنگ کے سفری پروگرام کے مطابق وہ کل صبح 11 بجے نئی دہلی پہنچیں گے۔