the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور، 20فروری(یو این آئی)چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے چھتیس گڑھ کی صنعتی ترقی کے لئے خصوصی پیکج کے مانگ کرنے کے ساتھ ہی این ڈی ایم سی کے نگرنار پلانٹ میں سرمایہ کشی نہ کرنے کی مانگ کی ہے۔
مسٹر بگھیل نے آج وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کی گورننگ کاونسل کی ورچول میٹنگ میں



یہ مانگ کی۔ انہوں نے ریاست میں صنعتوں، زرعی شعبہ کی ترقی، انقراسٹرکچر کی ترقی، بستر انچل میں سینچائی سہولت میں اضافہ، نکسل متاثرہ علاقوں میں ترقی جیسے ریاست کو مفاد کے کئی موضوعات پر ریاستی حکومت کی اسکیموں اور پالیسیوں کی معلومات دیتے ہوئے چھتیس گڑھ کو اٖضافی اقتصادی وسائل دستیاب کرانے کے وزیراعظم سے درخواست کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.