: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) بھوپیش بگھیل چھتیس گڑھ کے تیسرے وزیراعلی بن گئے ہیں، گورنر آنندی بین پٹیل نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا، بھوپیش بگھیل ریاست کے تیسرے وزیراعلی ہیں، بھوپیش بگھیل کے علاوہ کانگریس رہنما ٹی ایس سنہا دیو اور دیگر نے بھی حلف لیا، بھوپیش بگھیل کے حلف برداری تقریب
میں سابق وزیراعلی منموہن سنگھ ، کانگریس صدر راہل گاندھی، کانگریس کے دیگر رہنما بھی اس تقریب میں موجود تھے.