حیدرآباد13/جنوری (یواین آئی) تلنگانہ بھر میں تین روزہ سنکرانتی تہوار کا بھوگی تہوار کے ساتھ پہلے دن روایتی جوش وخروش سے آغاز ہوا۔
سنکرانتی سے پہلے روایتی بھوگی
طلوع آفتاب سے پہلے گھروں کے سامنے لگائی جاتی ہے۔
شہروں اور مواضعات میں بھی تہوار کا جوش وخروش دیکھا جارہا ہے جہاں خواتین اپنے گھروں کے سامنے رنگارنگ رنگولی بنارہی ہیں۔