: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 اگست (یو این آئی) تلنگانہ سے کانگریس کی جانب سے ابھیشیک منو سنگھوی نے راجیہ سبھا کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی، نائب وزیر اعلی
ملو بھٹی و کر امار کا، پارٹی کے ریاستی امور کی انچارج دیپاد اس منشی کی موجودگی میں انہوں نے پرچہ نامزدگی کے چار سیٹ ریٹرننگ آفیسر کے حوالے کئے۔ ہر سیٹ پر 10 ایم ایل ایز کے دستخط ہیں۔