: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو بھیما-کورے گاؤں ایلگر پریشد معاملے کے ملزمین میں شامل 82 سالہ ورورا راؤ کو خرابی صحت کی بنیاد پر مشروط ضمانت دے دی جسٹس ادے امیش للت کی سربراہی والی تین رکنی بنچ نے د رخواست گزار راؤ
کے وکیل آنند گروور اور ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو کے دلائل سننے کے بعد کے درخواست ضمانت کی عرضی منظور کر لی بنچ نے بمبئی کورٹ کے تین ماہ کی ضمانت کے حکم میں ترمیم کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضمانت صرف طبی بنیادوں پر دی جا رہی ہے۔