: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں 19جنوری(یواین آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے حوالے سے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کی شام کو راہول گاندھی جموں وارد ہو رہے ہیں جس دوران وہ
کئی ایک مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے جموں کے ستواری علاقے میں بھی راہول گاندھی کا عوامی ریلی سے خطاب کرنے کا پروگرام ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سپیشل کمانڈوز (ایس پی جی )نے سیکورٹی صورتحال کا جمعرات کے روز جائزہ لیا۔