: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ پارٹی ملک کو درپیش سماجی، سیاسی اور اقتصادی چیلنجوں کے بارے میں سماج کے مختلف طبقوں میں بیداری پیدا کرنے اور انہیں ان چیلنجوں سے روبرو کرانے کے لیے 7 ستمبر سے بھارت جوڑو یاترا شروع کرے گی
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ جے رام رمیش نے ملک کی تقریباً دو درجن ریاستوں سے مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں کی کانفرنس کے بعد پیر کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس کانفرنس میں مندوبین کو 'بھارت جوڑو' یاترا کے حوالے سے تفصیلی معلومات دی گئی۔