: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 02 فروری (یو این آئی)منی پور سے مہاراشٹر تک اپنی بھارت جوڑو نیا ئے یاترا پر رواں دواں کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ وہ روزانہ 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر رہے ہیں اور اس یاترا کے دوران وہ انصاف کے پانچ ستونوں پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے آج ایک فیس بک پوسٹ میں کہا ہماراروزانہ سفر تقریباً 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر ہے ، اس دوران لاکھوں
لوگ جڑتے ہیں ، ملتے ہیں، بات کرتے ہیں اور ان کے مسائل جان کر پانچ جسٹس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔ جیسے ہی یا ترار ہا ئشی علاقوں سے گزرتی ہے، کئی متوسط طبقے کے خاندانوں سے ملنے کا موقع ملتا ہے ان کے سامنے جو سب سے پیچیدہ مسئلہ ہے ، وہ مہنگائی سے نبرد آزما ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت نے جی ایس ٹی اور دیگر ٹیکسوں کے ذریعے ملک کی گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالنے کا بوجھ بھی انہی کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔