بیلگاوی، 06 مئی (یو این آئی) شری رام سینا کے بانی پرمود متھالک نے کہا ہے کہ ریاست میں اذان کے خلاف 9 مئی کی صبح 5 بجے ہزاروں مندروں کے اندر اومکار، بھجن، سپربھات اور ہنومان چالیسا
پڑھے جائیں گے۔
مسٹر متھالک نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ شری رام سینا مسلسل اذان کے خلاف لڑائی لڑ رہی ہے اور یہ مہم آئندہ بھی جاری رہے گی۔