the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور، 15 دسمبر (یو این آئی) راجستھان میں جے پور کے سنگانیر اسمبلی حلقہ سے پہلی بار ایم ایل اے بننے والے بھجن لال شرما نے جمعہ کے روز یہاں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔
راجدھانی جے پور کے را منیو اس باغ میں واقع تاریخی البرٹ بال کے سامنے منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں گورنر کلراج مشرا نے مسٹر بھجن لال شرما کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ انہوں نے ہندی زبان میں حلف لیا۔ آج مسٹر شرما کی سالگرہ بھی ہے اور اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف



لیا ہے۔
ہدے کا حلف لے وزیر اعلیٰ کے ساتھ نامز د نائب وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ دیا کماری اور پریم چند بروانے بھی نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیا۔ دونوں نے
ہندی زبان میں حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پر ساد نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، جل شکتی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، سڑک اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے متعد د وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.