: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 نومبر (یو این آئی) نیشنل انفارمیٹکس سنٹر (این آئی سی) نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے نام پر نوکری دینے کے فرضی پیغامات سے ہوشیار رہیں اور فوری شکایت کریں این آئی
سی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسے نوکری کی پیشکش کرنے والے جعلی ایس ایم ایس کے بارے میں اطلاع ملی ہے اس ایس ایم ایس میں عام لوگوں کو این آئی سی کا نام بھیجا گیا تھا۔