: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ 1995 میں اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے بلونت سنگھ راجوآنہ کی سزائے موت کو تبدیل کرنے کی درخواست
پر جمعرات کو سماعت کرے گی چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے راجوآنہ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی کے مختصر دلائل سننے کے بعد کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت 3 نومبر کو کرے گی۔