: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
یروشیلم/17ڈسمبر(ایجنسی) اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو کے سب سے بڑے بیٹے yair-netanyahu یائر نتین یاہو نے ٹیوٹ کیا ہے کہ مسلم مخالف پوسٹ کی وجہ سے انکا اکاؤنٹ 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا ، انہوں سوشل میڈیا سائٹ کے اس قدم کو تناشاہی قرار دیا،
فلسطین کی اور سے ہوئے حملے کے بعد یائر نتین یاہو نے اپنے فیس بک صفحے پر پوسٹ کیا تھا کہ سبھی مسلمان اسرائیل چھوڑدیں- یائر نے ایک دیگر پوسٹ میں لکھا تھا کہ امن کے صرف ہی ممکنہ حل ہیں،یا تو سبھی یہودی اسرائیل چھوڑدے یا پھر سبھی مسلمان اسرائیل چھوڑ دیں-