واشگٹن، 4 جنوری (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سابق قریبی اور انتخابی مہم میں ساتھ رہے وائٹ ہاؤس کے چیف پالیسی ساز اسٹیو بینن کو "غدار" قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے (مسٹر بینن نے) اپنا ذہنی توازن کھو دیا ہے۔
style="text-align: right;">مسٹر ٹرمپ اپنے سب سے بڑے بیٹے جونیئر ڈونلڈ کی روسیوں کے ساتھ میٹنگ کی مسٹر بینن کی جانب سے کی گئی تنقید کا کل جواب دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا’’اسٹیو بینن کا نہ تو مجھ سے یا میرے کاموں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔