the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 31 اگست (یواین آئی)وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاآج کہ ”کھادیہ ساتھی اسکیم“ کے تحت ریاست میں تقریبا 10کروڑ افراد کو فری میں راشن مل رہے ہیں اور یہ اگلے سال جون 2021تک دیا جائے گا 1959میں کھادیہ آندولن میں شہید ہونے والوں کو یاد کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ



ریاست میں ہم لو گ10کروڑ افراد کو غذائی تحفظ فراہم کررہے ہیں۔
کورونا بحران کے دور میں ہم جون 2021تک ریاست کے شہریوں کو مفت راشن فراہم کریں گے۔

اس سے قبل وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے 30جو ن کو اعلان کیا تھا کہ اگلے سال جون تک تمام شہریوں کومفت میں راشن فراہم کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.