بنگال، 22 مارچ (ذرائع) اسمبلی انتخابات کے بعد تشدد کا سامنا کرنے والے بنگال میں ایک بار پھر وہی دور شروع ہوتا دیکھ رہا ہے-
پر کو ٹی ایم سی کے ایک پنچایت رہنما کے
قتل کے بعد بھڑکے تشدد میں 10 لوگوں کی موت کی خبر ہے-
ان لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دی گئی تھی، جس میں وہ زندہ جل کر مر گئے- اسکے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے-