the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بروسیلز،17 اکتوبر(ژنہوا) بیلجیم میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔
مشیر کمیٹی کی میٹنگ کے بعد وزیر اعظم الیکژنڈر ڈی کرو نے اس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرفیو پیر سے پورے ملک میں نافذ ہوگا اور یہ آدھی رات سے صبح پانچ بجے تک رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کیفے اور ریسٹورنٹ ایک ماہ کے لئے بند رہیں گے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’ہم کووڈ 19 بیرومیٹرکے چوتھے مرحلے میں ہیں ، فی



الحال کورونا وائرس سے اموات کی تعداد مارچ اور اپریل کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ یہ اعداد و شمار مسلسل بڑھ رہے ہیں اور دوگنے بھی ہو رہے ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ سائنسینو کی جانب سے گزشتہ روز جاری اعدادوشمار کے مطابق بیلجیم میں 6 اکتوبر سے 12 اکتوبر تک یومیہ اوسطا 5،976 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے متاثرین کی تعداد میں تیز اضافہ دیکھا گیا ہے۔
بیلجیم میں اب تک کورونا کے 191،959 کیسز ہیں اور 10،327 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.