: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ/26مارچ(ایجنسی) بہار میں بیگو سرائے Begusarai سے بھارتیہ کمیوینسٹ پارٹی ( سی پی آئی) کے امیدوار کنہیا کمار کو لوگوں کے سپورٹ کے ساتھ نوٹ بھی چاہیے، لیکن ضروری نہیں کہ یہ نوٹ مقامی لوگوں کے ہی ہوں، اس لیے کہنیا نے لوک سبھا انتخابات کے لیے آن لائن 70 لاکھ کا فنڈ جٹانے کو اپنے انتخابی مہم کے ساتھ -ساتھ ایک متوازی مہم شروع کیا ہے، کہنیا
کمار کی مدد کے لیے ابھی تک 5،00،000 سے زیادہ لوگوں نے امدادی رقم جمع کی ہے. اتوار کو جب کنہیا کی امیدواری کا اعلان کیا گیا تھا تبھی سی پی آئی کے رہنماؤں نے صاف کردیا تھا کہ چونکہ مقابلہ مودی کے امیدوار گری راج سنگھ کے ساتھ ہے، اس لیے وسائل میں تو انکا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، اسکے لیے لوگوں سے مالی مدد کے ساتھ-ساتھ ووٹ مانگنے کی مہم شروع کی جائے گی.