کولکتہ/12جنوری(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اتر پردیش میں بنے ایس پی - بی ایس پی اتحاد کا خیر مقدم کیا، آنے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے ایس پی اور بی ایس پی کے اتحاد کا میں خیر مقدم کرتی ہوں، آنے والے لوک
سبھا انتخابات میں بی جے پی سے مقابلے کے لیے اپوزیشن اتحاد کے قائم کی کوشش میں وہ پچھلے ایک سال سے ملک میں سفر کررہی ہیں.
اس سے پہلے بنرجی نے اہم مانے جانے والے اترپردیش سے بی جے پی کو اکھاڑ پھینکنے کے لیے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے اتحاد کی تجویز دی تھی،