the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ 26 فروری(یواین آئی)انتخابات کی تاریخ کا اعلان سے عین قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے شہر میں یومیہ مزدوری میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے مغربی بنگال اربن ایمپلائمنٹ اسکیم کے تحت یومیہ تنخواہ پانے الے ملازمین کی



تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پہلے 144 روپے غیر ہنر مند مزدوروں کو ملتے تھے اب 202 روپے کردیا گیا ہے۔
ساتھ ہی نیم ہنر مند مزدوری 172 روپے بڑھا کر 303 روپے کردیا گیا ہے۔
ہنر مند مزدوروں کی مزدوری 404روپے کردیا گیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.