: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی) ایئر انڈیا کی اس ہفتے امریکہ سے ممبئی کی ایک اڑان کے بزنس کلاس میں مسافروں کو مبیبہ طور پر bed-bugs کٹملوں نے پریشان کیا، یہاں تک کہ اس نے ایک بچے کو بھی کاٹ لیا، ذرائع کے مطابق ممبئی اڑان میں کٹملوں نے
مبینہ طور پر ایک بچے کو کاٹ لیا، اس سے مسافروں نے غصہ کی لہر دوڑ گئی، اور اڑان میں دیری ہوئی، امریکہ سے منگل کے روز ممبئی آر ہے جہاز میں بیٹھے مسافروں کو مبینہ طور پر اس واقع کا سامنا کرنا پڑا، ان میں سے ایک نے اس بارے میں ٹویٹ کرکے اپنی تکلیف بیان کی-