حیدرآباد۔ 3مئی (یواین آئی) اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر کابینہ سے برطرف تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے سینئر لیڈر ای راجندر نے دعوی کیا ہے کہ وہ اسمبلی
کی رکنیت سے استعفی کے لئے تیار ہیں۔
انہوں نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آرایس کے نام پر انتخابات میں کامیابی کی بات کی جاتی ہے تو وہ اس رکنیت سے مستعفی ہوجائیں گیا۔