بیجنگ ، 12 فروری ( یواین آئی) چین کی حکومت نے ملک میں بی بی سی ورلڈ نیوز کے ٹیلی ویژن اور ریڈیو نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
بی بی سی نے بتایا کہ اس پابندی
کی وجہ چین میں کورونا وائرس کی وبا اور اقلیتی ایغور مسلمانوں کے استحصال سے متعلق رپورٹنگ کر نا ہے ۔
بی بی سی نے کہا کہ چین کی حکومت کےاس فیصلے سے وہ ’مایوس ‘ ہیں ۔