: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 ستمبر (یو این آئی) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) شہر حیدرآباد میں بتکماں ساڑیوں کی تقسیم کی تیاری کررہا ہے- وزرا ارکان اسمبلی اور
کارپوریٹرس کی موجودگی میں گریٹر حیدرآباد کے 30 حلقوں میں ساڑیاں تقسیم کی جائیں گی- جلد ہی حیدرآباد میں 624 راشن شاپس پر فوڈ سیکورٹی کارڈ رکھنے والی خواتین کو ساڑیاں فراہم کی جائیں گی-