the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8فروری'  تیلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) کے ارکان نے آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے کے مطالبہ کو لیکر کئے گئے ہنگامہ کی وجہ سے وقفہ سوالات کے دوران ایوان بالا اور ایوان زیریں کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔

صبح وقفہ سوالات شروع



ہوتے ہی ٹی ڈی پی کے ارکان ہاتھوں میں پوسٹر لئے اسپیکر کی میز کے سامنے آگئے۔
ارکان لگاتار نعرے لگا رہے تھے جس میں ْ آندھراپردیش کو بچانے کیلئے صوبہ کو ’ خصوصی درجہ دینے ‘ اور صوبہ کے مختلف پروجیکٹوں کو جلد از جلد پورا کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.