the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی)سمندر میں گولہ بارود، ٹارپیڈو اور میزائلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والی تیسری بارج کشتی ایل ایس ایم اے-18 جمعرات کو بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئی۔
بحریہ نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بارج کشتی کو مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز شپ یارڈ میسر ز سور یہ دیتا پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ ، تھانے نے بنائی ہے۔



وزارت دفاع نے ان کشتیوں کی تعمیر کے لیے میسر ز سوریہ دیتا پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ مارچ 2021 5 کو معاہدہ کیا تھا۔ ہندوستانی بحریہ میں ان کشتیوں کی شمولیت سے سے بحریہ کی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہو گا اور مشنوں کی تکمیل میں تیزی آئے گی۔ یہ کشتیاں ڈیموں ، گھاٹوں اور بیرونی بندرگاہوں پر ہندوستانی بحریہ کے جہازوں کے لیے سامان اور گولہ بارود کی نقل و حمل ، لوڈنگ اور اتارنے میں سہولت فراہم کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.