: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رائے بریلی/21اپریل(ایجنسی) 2019 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری کا بگل بجنے پر رائے بریلی میں بی جے پی کی سنکلپ ریلی میں پہنچے پارٹی کے صدر امیت شاہ کے اسٹیج کے پاس ہی آگ لگ گئی، اسٹیج سے کچھ ہی دور آگ کی اور
بیرکڈنگ کے پاس لگی آگ سے پروگرام میں افراتفری مچ گئی، موجودہ لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے، آگ کا واقعہ کے وقت اسٹیج پر وزیراعلی یوگی بھی موجود تھے- حالانکہ موجودہ فائر انجن وہ دیگر عملہ نے آگ پر کچھ ہی دیر میں قابو پالیا.