: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بارابنکی/16اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 میں انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر دو ریلوئے ملازمین کو معطل کر دیا. تازہ معاملے میں یوپی کے بارابنکی ریلوے اسٹیشن کا ہے ، یہاں ریل ٹکٹ پر پی ایم مودی کی تصویر والی ٹکٹ کو دینے پر دو ملازمین پر سخت کاروائی کرتے ہوئے جانچ شروع کردی گئی ہے، بارابنکی کے اے ڈی ایم نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ 13 اپریل کو شفٹ بدلنے کے بعد ٹکٹ کاؤنٹر پر پرنیٹنگ کے لیے پرانے رول کا غلطی سے استعمال کیا گیا-