ڈھاکہ / ینگون ،17 جنوری (رائٹر) فوج کی کارروائی کی وجہ سے میانمار سے فرار ہونے والے لاکھوں روہنگیائی مسلمانوں کی واپسی کے معاملہ پر بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان اتفاق ہوگیاہے۔
right;">میانمار اور بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کر کےبتایا کہ بنگلہ دیش اس کے لئے اپنی سرحد پر پانچ ٹرانزٹ کیمپ قائم کرے گا۔
ان کیمپوں سے روہنگیا مسلمانوں کو میانمار میں واقع دو مراکز میں بھیجا جائے گا۔