ڈھاکہ، 16 ستمبر (رائٹر) بنگلہ دیش نے مسلسل اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا میانمارپر الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اکسانے والی کوئی اور حرکت کی تو اسے غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا۔
بنگلہ دیش کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میانمار
کے ڈرون طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے 10، 12 اور 14 ستمبر کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور ڈھاکہ میں میانمار سفارتخانے کے اعلی حکام سے اسکی شکایت کی ہے ۔
اگر میانمار اپنی اکسانے والی حرکتیں بند نہیں کیں تو پھر اسے غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔