the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 10 اکتوبر (ایجنسی) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔
اس حملے میں 24 لوگ ہلاک اور اس وقت کی حزب اختلاف کی لیڈر شیخ حسینہ سمیت 500 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ حملہ 21 اگست 2004 کو عوامی لیگ کی ریلی کے دوران ہوا تھا جس میں محترمہ حسینہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ محترمہ حسینہ اس وقت بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ہیں۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">خبررساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق اس معاملے میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان سمیت 19 لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رحمان اس وقت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے کارگزار صدر ہیں اور لندن میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کے علاوہ 11 دیگر لوگوں کو جیل کی سزا دی گئی ہے۔
ڈھاکہ کی فاسٹ ٹریک عدالت ۔ 1 کے جج شاہد نصر الدین نے راجدھانی ڈھاکہ میں سخت سکیورٹی کے دوران یہ فیصلہ سنایا ہے ۔ اس فیصلے کے خلاف دو ماہ کی مدت میں اپیل کی جاسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.