the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ڈھاکہ ، 27 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکمراں جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ نے بدھ کو اگلے سال (2024) کے عام انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس میں بنگلہ دیش کو 2041 تک ایک ترقی یافتہ ، خوشحال اور اسمارٹ ملک بنانے



کا عزم کیا گیا ہے۔
محترمہ حسینہ نے آج ایک تقریب میں کہا، "اگر ملک کے لوگ ہمیں ایک بار پھر ان کی خدمت کا موقع دیں، تو بنگلہ دیش 2031 تک ایک اعلیٰ متوسط آمدنی والے ملک اور 2041 تک ایک ترقی یافتہ ، خوشحال، اسمارٹ ملک کے طور پر قائم
ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.