: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ ، 23 دسمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش نے ہندوستان سے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے مشیر توحید حسین نے کہا
ہے کہ ہندوستان کو شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے پیغام بھیجا گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہندوستان سے کہا گیا ہے کہ حسینہ واجد کو عدالتی کارروائی کے لئے بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔