: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 11 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش اور فرانس نے پیر کو انفراسٹرکچر اور سیٹلائٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے دو معاہدوں پر دستخط کیے ہیں یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش (یو این بی) کی رپورٹ کے مطابق دستاویزات پر ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ
حسینہ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی موجودگی میں دستخط کیے گئے اس تقریب میں بنگلہ دیش کے اقتصادی تعلقات ڈویژن اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان شہری نظم و نسق اور بنیادی ڈھانچے کے پروگرام میں اصلاحات سے متعلق کریڈٹ سہولت کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔