the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)دریائے کرشنا کے پانی کی تقسیم کے مسئلہ پر دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں جاری شدید تنازعہ اور مسائل پر تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مرکز کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اے پی کے رائل سیمالفٹ پروجیکٹ کی تعمیر کوروکنے کی خواہش کی



تھی۔
سنجے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلہ کو اٹھانے والے وہ پہلے فرد تھے۔
انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ مرکز نے اس معاملہ کے حل کے لئے 5اگست 2020کو ایپکس کونسل کا قیام عمل میں لایاتھا تاہم تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے اس کونسل کے اجلاس کے دن ہی کابینہ کا اجلاس طلب کیا اور اس کونسل کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.