: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) معروف سماجی کارکن اور سلبھ انٹرنیشنل کے بانی "پدم بھوشن" بندیشور پاٹھک کا انتقال یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز (ایمس) میں آج انتقال ہوگیا دہلی میں واقع
سلبھ میوزیم میں پرچم کشائی کے دوران اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی، جس کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں انہوں نے آخری سانس لی آنجہانی پاٹھک نے ہاتھ سے پاخانہ ڈھونے کے رواج کے خلاف زبردست مہم چلائی تھی۔