the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سیکرٹری کو ہدایت دی کہ وہ 1995 میں پنجاب کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ بینیت کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے بلونت سنگھ رجوانہ کی



رحم سے متعلق درخواست پر دو ہفتوں کے اندر فیصلہ کرنے کی درخواست کے ساتھ انکے (صدر) کے سامنے پیش کریں جسٹس بی آر گاوئی، جسٹس پر شانت کمار مشرا اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ نے رجوانہ کی رٹ پیٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.