: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہبلی، 30 ستمبر (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے جمعہ کو کہا کہ اپوزیشن لیڈر سدارامیا کا راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر پابندی لگانے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک ہے مسٹر بومئی نے آج یہاں
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے پاس یہ پوچھنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کیوں عائد کی گئی ہے کیونکہ یہ وہی پارٹی تھی جس نے پی ایف آئی کے خلاف درج مقدمات کو واپس لے لیا تھا۔