: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 08 جولائی (یواین آئی) دہلی کے وزیر تعلیم آتشی نے کہا کہ 2 جولائی کو ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ایک حکم کے تحت پانچ ہزار سے زیادہ اساتذہ کا تبادلہ کیا گیا تھا، جس
پر اب پابندی لگا دی گئی ہے، جو دہلی کے لوگوں کی جیت ہے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے محترمہ آتشی نے آج کہا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ، بچوں اور ان کے والدین کی جدوجہد کامیاب رہی۔