حیدرآباد، 17 جنوری (ذرائع) تلنگانہ میں ہونے والے دو قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات کیلئے کانگریس نے امیدواروں کو حتمی شکل دینے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقفہ کے دوران
اڈناکی دیاکر کی جگہ مہیش کمار گوڑ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
مہیش کمار گوڑ اور بالموری وینکٹ کا امیدواروں کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ اے آئی سی سی نے اس سلسلہ میں ایک بیان جاری کیا ہے۔