حیدرآباد، 27 فروری(ذرائع) تلنگانہ میں انڈرگریجویٹ ایم ایل سی انتخابات کا بیلٹ پیپر اس بار اخبار کے سائز کا ہوگا۔ الیکشن کمشنر نے بھی اس کی تیاری شروع کردی ہے۔ کیونکہ اس بار سب سے ذیادہ امیدوار انتخابی میدان میں
ہیں۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، محبوب نگر - حیدرآباد - رنگاریڈی ایم ایل سی انتخابات کے لئے 93 اور ورنگل- نگلنڈہ ایم ایل سی انتخابات کے لیے 71 امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں- جمعہ کو نامزدگی واپس لینے کے بعد اب تک کے تاریخ میں سب سے